آئی جی کیلئے وفاق نے تین نام تجویز کر دئیے، سندھ کا تینوں پر اعتراض

آئی جی کیلئے وفاق نے تین نام تجویز کر دئیے، سندھ کا تینوں پر اعتراض

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) آئی جی کے تقرر کیلئے وفاق نے سندھ حکومت کو 3 نام تجویز کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے تینوں ناموں پر اعتراض کر دیا ہے۔  مشتاق سکھیرا، منیر زبیر اور کیپٹن لیاقت کے نام تجویز کئے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد وفاقی حکومت نے نام دئیے۔