کراچی: فائرنگ کے واقعات میں خاتو ن سمیت 2 افرا دزخمی
کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت دو افرادزخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ ملیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص 50 سالہ محمد زخمی ہوگیا جب کہ فیروز آبادمیں کشمیر روڈپرحیات گارڈن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون 40 سالہ افسانہ بانو زخمی ہوگئی۔
کراچی/ فائرنگ