”سانحہ بلدیہ ٹاﺅن“ ناقابل شناخت لاشیں خراب، سندھ ہائیکورٹ نے تدفین کا حکم دے دیا

کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس مقبول باقر اور جسٹس ریاضت علی سیہڑ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سانحہ بلدیہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کی درخواست پر ناقابل شناخت لاشوں کی تدفین کا حکم جاری کر دیا۔ لواحقین نے موقف اختیار کیا تھا کہ لاشوں میں اتنا تعفن پیدا ہوگیا ہے۔