کراچی: گرفتار طالبان عناصر کی نشاندہی پر ٹارگٹڈ آپریشن، 3 ساتھی پکڑے گئے، بھاری اسلحہ برآمد

کراچی: گرفتار طالبان عناصر کی نشاندہی پر ٹارگٹڈ آپریشن، 3 ساتھی پکڑے گئے، بھاری اسلحہ برآمد

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے اورنگی ٹاﺅن میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کالعدم تحریک طالبان کے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر کیا گیا۔ ایس ایس پی اورنگی ٹاﺅن احمد جمال کے مطابق آپریشن کے دوران 3 افراد کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئیں۔