سندھ رینجرز کے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع، نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا

کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ رینجرز کے اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکشن محکمہ داخلہ سندھ نے جاری کیا۔ رینجرز کے اختیارات کی مدت 22فروری کو ختم ہونا تھی۔