تھر میں بھوک اور بیماریوں سے مزید 3 بچے جاں بحق
تھرپارکر (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کے خشک سالی اور قحط سے متاثرہ علاقے تھر میں غذائی قلت اور بیماریوں سے ہفتہ کے روز 3 مزید بچے دم توڑ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں ماہ غذائی قلت اور مختلف امراض سے 78 بچے جاں بحق ہوئے۔
تھر/ بچے