آصف زرداری اور اعتزاز احسن کی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

آصف زرداری اور اعتزاز احسن کی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سپریم کے فیصلے کے ساتھ پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی اعتزاز احسن ملک کے پہلے قانون دان تھے جنہوں نے کہا تھا کہ سپریم کورٹ وزیراعظم کو نااہل قرار نہیں دے سکتی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک روز پہلے کہا تھا کہ نواز شریف کے خلافسخت فیصلہ نہیں آئے گا۔ چار اپریل کو آصف علی زرداری نے کہا کہ آج تک نواز شریف کے خلاف اور ہمارے حق میں فیصلہ نہیں آیا۔