مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

کر اچی(آن لائن) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ جمادی الثانی 1436؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس 21مارچ بروز ہفتہ بعد نمازِ عصر دفتر محکمۂ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔