حکو مت اور حزب اختلاف صبر و تحمل اور بر داشت سے کا م لیں ، رضی حیدر ضو ی
کراچی ( نیو ز رپو رٹر ) پاکستان علما ء مشائخ کو نسل کا اجلاس مر کزی صدر ڈاکٹر شیخ مبشر عالم کی صدارت میںہوا اجلا س میں مو لا نا حسین مسعودی ، مو لا نا عبداللہ جو نا گڑھی ، مو لا نا منظور الحق تھا نوی ودیگر شریک تھے مقررین نے کہا کہ حکو مت اور حزب اختلاف صبر وتحمل اور بر داشت سے کا م لیں۔