آصف زرداری سے تعلق کا مطلب یہ نہیں کہ رائو انوار کے غلط کاموں کو بھی قبول کر لیا جائے:وزیرداخلہ سندھ
کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے کہاہے کہ رائو انوار تحقیقاتی کمیٹی کو مطمئن نہ کر سکے تو انہیں عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔میڈیا سے بات چیت میں سہیل انور سیال نے کہاکہ آصف زرداری سے تعلق کا مطلب یہ نہیں کہ رائو انوار کے غلط کاموں کو بھی قبول کر لیا جائے۔