17 بھارتی ماہی گیر گرفتا ر
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں کاروائی۔ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہازوں اور تیز رفتارکشتیوں نیکاروائی کرتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پرماہی گیری کرنے پر 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی 3 کشتیوں کو قبضے میں لے لیا۔