بلاول بھٹو کی ریلی سے مخالفین میں کھلبلی مچ گئی، مولا بخش چانڈیو
کراچی(وقائع نگار)مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیو نے کہا ہے کہ بلا ول بھٹو زر دا ر ی نے پنجا ب میں سیا ست کا آغا ز کر دیا ہے جس کے بعد ان کے سیا سی مخا لفین میں کھلبلی مچ گئی ہے پیپلز پا ر ٹی پنجاب سے سیا سی نو گو ایریا ز کا خا تمہ کرے گی` پیپلز پا ر ٹی چیئرمین بلا ول بھٹو زر دا ری مخا لفین کےلئے خوف کا نیا نا م ہیں وہ ایک نو جوان اور مدبر سیا ستدا ن ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔مو لا بخش چا نڈیو نے مزید کہا کہ نو از شریف کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہے انکے اپنے ہی دشمن ہیں طلا ل چو ہدری اور انکے دیگر ساتھیو ں نے پہلے پر ویز مشرف کو ڈبو یا اور اب نواز شریف کے ساتھ بھی وہی کر نے جا ر ہے ہیں ۔مو لا بخش چا نڈیو نے متنبہ کیا کہ طلا ل چو ہدر ی اپنی زبان سنبھال کر استعما ل کریں سیا سی تنقید کر نی چا ہئے لیکن بد زبا نی قا بل قبو ل نہیں ہے ن لیگ کے رہنما بدزبا نی کر کے یہ چاہتے ہیں کہ ہم بھی ان کی قیا دت کے خلا ف بو لیں مو لا بخش چا نڈیو نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زر دار ی پاکستا ن میں حقیقی جمہوریت کےلئے جدو جہد کر رہے ہیں اور وہ ملکی سیاست میں مکمل طو ر پر شامل ہو چکے ہیں اور وہ عوام کے مسائل سے بخو بی واقف ہیں بلا ول بھٹو زر دا ر ی نے ابھی تو پنجا ب سے سیا ست کا آغا ز کیا ہے اور ابھی تو لوگو ں کو ہما ر ی جدو جہد کی انتہا دیکھنی پڑ یگی ۔مولابخش چا نڈیو نے مزید کہا کہ بلا ول بھٹو زر دا ر ی اپنے نا نا شہید ذوالفقا ر علی بھٹو اور والدہ شہید بے نظیر بھٹو کاعکس ہیں شہید ذوالفقا ر علی بھٹو صر ف پیپلز پار ٹی کے با نی ہی نہیں بلکہ وہ ملک میں جمہو ریت کے بھی با نی تھے ۔
مولا بخش چانڈیو