کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کا نام تبدیل کر دیا گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں الیکٹرک سپلائی کمپنی کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے ای ایس سی کا نیا نام کے الیکٹرک رکھ دیا گیا جبکہ اس کا لوگو بھی تبدیل کر دیا گیا۔