وزیراعظم نے مظفر آباد کی جگر کے مرض میں مبتلا طالبہ کا علاج کرانے کا اعلان کردیا

وزیراعظم نے مظفر آباد کی جگر کے مرض میں مبتلا طالبہ کا علاج کرانے کا اعلان کردیا

کراچی (آن لائن) وزیراعظم ڈاکٹر نواز شریف نے میڈیا میں نشر خبر کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مظفرآبادکی بی ایڈکی طالبہ کا علاج کرانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں وزیراعظم پاکستان نے فوری طور پر متعلقہ حکام کو مریضہ سے فوری رابطے کا حکم دیدیا ہے۔دریں اثنا وزیراعظم آزادکشمیر نے طالبہ کے علاج کے حوالے سے احکامات جاری کردیئے ہیں۔