انصاف، مساوی حقوق میرا مشن ہےفوزیہ صدیقی نے 11نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

کراچی (آن لائن) کراچی NA-250سے امیدوار ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے 11نکاتی انتخابی ایجنڈا پیش کرتے ہوئے کہا انصاف ، مساوی حقوق اور بہتر اسلوب حکمرانی کا قیام میرا مشن ہے ۔ مشرف کی حریف ڈاکٹر فوزیہ نے کہا انتخابی ایجنڈے کے پہلا نکتہ انصاف، خواتین پر خصوصی توجہ ، سماجی ، اقتصادی اور سیاسی لحاظ سے محروم طبقات کےلئے جدوجہد ہے۔