’’ارشد پپو قتل کیس‘‘ شاہجہاں بلوچ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 30 ستمبر تک محفوظ

’’ارشد پپو قتل کیس‘‘  شاہجہاں بلوچ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 30 ستمبر تک محفوظ

کراچی (این این آئی) ارشد پپو قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شاہجہاں بلوچ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 30 ستمبر تک محفوظ کر لیا ہے۔ ارشد پپو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پہلی بار اوپن ٹرائل سماعت ہوئی۔