کراچی: 6 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو دس سال قید کی سزا سنا دی گئی

کراچی: 6 سالہ بچی سے زیادتی کے  ملزم کو دس سال قید کی سزا سنا دی گئی

کراچی (نوائے وقت نیوز) 6 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے کا عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ نے زیادتی کے ملزم ایاز کو 10سال قید کی سزا سنا دی۔ ملزم نے 6سال کی بچی کو شیر شاہ کے علاقے میں زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔