کراچی بدامنی کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ آج کراچی رجسٹری میں کریگا چیف سیکرٹری نے رپورٹ جمع کرا دی

کراچی بدامنی کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں  5 رکنی بنچ آج کراچی رجسٹری میں کریگا چیف سیکرٹری نے رپورٹ جمع کرا دی

کراچی (این این آئی) کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج (جمعرات) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کراچی رجسٹری میں کریگا۔ کراچی امن و امان کیس کے حوالے سے چیف سیکرٹری نے رپورٹ کراچی رجسٹری میں جمع کرا دی ہے۔
سماعت