فوجی افسروں کی شہادت پر جنرل کیانی کا حوصلہ قابل ستائش ہے: حمید گل

فوجی افسروں کی شہادت پر جنرل کیانی کا حوصلہ قابل ستائش ہے: حمید گل

کراچی (خصوصی رپورٹ) آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل نے کہا فوجی افسروں کی شہادت پر جنرل کیانی کا حوصلہ قابل ستائش ہے۔ امت کے مطابق انہوں نے کہا طالبان کو بھی غیرمشروط مذاکرات کرنے چاہئیں۔ تاخیر کی صورت میں دشمن مفاہمت کی راہیں مسدود کرتے جائیں گے۔ امریکی سفیر پر واضح کر دیا کہ ایکس سروس مین سوسائٹی نے دفاع پاکستان کا عہد کر رکھا ہے۔
حمید گل