جنرل سیسی اپنے محسن سعودی عرب سے شدید نفرت کرتے ہیں: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) مصری آرمی چیف جنرل سیسی اپنے محسن سعودی عرب سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ امت کے مطابق امریکہ میں ایک تقریب کے دوران ناپسندیدہ ملک قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے شاہی حکومت کے خاتمہ کا مطالبہ کیا تھا۔