عر س مخد وم سمنا نیؒ گلشن اقبال مےں آج ہوگا
کراچی (خصوصی رپورٹر)صو فی فا و¿نڈ ےشن پا کستا ن کے تحت سلسلہ اشرفیہ کے بانی مخدوم سلطان حضرت سیداشرف جہانگےر سمنانی کا 631واں سالانہ عرس جمعر ات19اکتو بر بعد ا زعشاء8بجے شب النسا ءکلب گلشن اقبال چو رنگی مےں ہو گا۔جس مےںبا نی وامیرجامعہ صو فیہ و صو فی فاو¿نڈےشن علامہ سےد محمد جیلانی اشر ف کچھوچھو ی درگا ہ کچھو چھا شر ےف ےو پی بھا رت سے بذرےعہ فون خصو صی خطاب اوردعا کر ےنگے۔