شہرمیں غیر قانونی تعمیرات منہدم اور سربمہر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل آغامقصود عباس کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہرکے مختلف علاقوں میںغیرقانونی دکانوں،فلیٹس/پورشنزاورکارپارکنگ کی جگہ پرخلاف ضابطہ تعمیرات پرکاروائی کرتے ہوئے انہیںمنہدم وسربمہرکردیاہے۔