یو بی ایل فنڈ مینجرز اورڈبلیو ڈبلیو ایف کے اشتراک سے منگروز پودے لگائے گئے

کراچی(کامرس رپورٹر) یو بی ایل فنڈ مینجرز کے کراچی ونگ نے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے اشتراک سے کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہزاروں بحری پودے منگروز لگائے اس کا مقصد بحری جہاز کو تحفظ فراہم کرنا اورساحلوں کو محفوظ بنانا ہے۔