پاکستان کے دیہی علاقوں میں سولر پینل مقبول ہورہے ہیں: رپورٹ

 پاکستان کے دیہی علاقوں میں سولر پینل مقبول ہورہے ہیں: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے دیہی علاقوں میں سولر پینل تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں پنجاب اور سندھ کے بیشتر کاشتکار ٹیوب ویل کیلئے شمسی توانائی اپنا چکے ہیں۔ لاہور اور پشاور میں شمسی پینل کی یومیہ فروخت 4 ہزار تک پہنچ گئی۔ کراچی میں کھپت محض 10 فیصد ہے۔۔ مارکیٹ میں 700 سے 24 ہزار روپے کے 3 سے 300 واٹ کے پینل دستیاب ہیں، 90 فیصد چین سے امپورٹ ہوتے ہیں، 25 برس تک مفت بجلی حاصل کی جاسکتی ہے۔
سولر پینل