کراچی میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا

کراچی  میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا

لسبیلہ پل کے قریب سے ایک تشدد زدہ لاش ملی ہے،پولیس کےمطابق مقتول کوتشدد کےفائرنگ کرکےہلاک کیاگیاجب کہ اتحاد ٹاؤن میں نامعلوم افراد نےگھرمیں گھس کرحبیب گل نامی شخص کی جان لے لی پولیس کاکہناتھا کہ واقعہ ذاتی دشمنی لگتا ہےناظم آباد میں بھی میٹرک بورڈآفس کےقریب فائرنگ سے جہانگیر نامی شخص زخمی ہوگیادوسری جانب پولیس نےنیوکراچی انڈسٹریل ایریان کے سیکٹر سیون جی میں کارروائی کےدوران سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان محمد راجہ اور محمد آصف کوگرفتارکرکےاسلحہ برآمد کرلیاہے