کراچی: عمران اور ریحام نے کلفٹن کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان کے ساتھ کلفٹن کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا۔ وہاں موجود لوگ عمران اور ریحام خان کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے۔ عمران نے بیف اسٹیک اور ریحام خان نے سی فوڈ کھایا۔