کراچی میں دہشت گردوں کی کارروائیاں جاری ہیں. فائرنگ اورپرتشدد واقعات میں آج بھی چار افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے.

کراچی میں دہشت گردوں کی کارروائیاں جاری ہیں.  فائرنگ اورپرتشدد واقعات میں آج بھی چار افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے.

کراچی میں آپریشنز اور ٹارگٹڈ کارروائیوں کے باوجود دہشت گردی کا سلسلہ جاری آج بھی منگھوپیر کے علاقے نادرن بائی پاس سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے،،،پولیس کے مطابق مقتول کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا،،،شیر شاہ کے علاقے اکبر چوک سے بھی ہاتھ پاؤں بندھی تین لاشیں ملی ہیں ،،،جن کو تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا گیا .