متحدہ نے الطاف کی 60ویں سالگرہ یوم امن کے طور پر منائی

متحدہ نے الطاف کی   60ویں   سالگرہ یوم امن کے طور پر منائی

لندن /کراچی /حیدرآباد /ملتان /لاہور (آئی این پی) الطاف حسین کی 60ویں  سالگرہ یوم امن کے طور پر منائی گئی، کراچی اور اندرون سندھ سمیت ملک بھر میں  سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریبات ہوئیں۔ سب سے بڑی تقریب کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو میں منعقد کی گئی۔ یوم امن کی نسبت سے شرکاء سفید لباس پہن کر پروگرام میں شریک ہوئے۔