شامی فوج نے 23 روز میں 2200 افراد مار ڈالے: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) شامی فوج نے 23 روز میں 2200 افراد مار ڈالے۔ اُمت کے مطابق کیمیائی حملوں میں سینکڑوں شہریوں کی ہلاکت کے بعد ظالمانہ کارروائیاں مزید تیز کردی گئیں۔ عرب میڈیا نے بتایا امریکی حملے میں تاخیر کا سبب بشار الاسد کے بعد شام پر اسلام پسندوں کے قبضے کا خوف ہے۔