سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، دہشت گردوں کیخلاف گواہی دینے والوں کو تحفظ دینے کا بل پیش کیا جائیگا

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، دہشت گردوں کیخلاف گواہی دینے والوں کو تحفظ دینے کا بل پیش کیا جائیگا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے گواہوں کے تحفظ کا بل تیار کرلیا، بل آج اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔ بل کے مطابق دہشت گردوں کیخلاف گواہی دینے والوں کو تحفظ دیا جائیگا۔ گواہی دینے والے افراد کا مکمل ڈیٹا بھی جمع کیا جائیگا۔ اجلاس سندھ حکومت کی طرف سے بلایا گیا۔