ایم کیو ایم نے کراچی میں نئے اضلاع بنانے کی مخالفت کردی ‘یکطرفہ فیصلے عوام قبول نہیں کریں گے: سید سردار احمد

کراچی (ثناءنیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نے سید سردار احمد نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کراچی کی 85 فیصد نمائندہ جماعت ہے۔ نئے اضلاع پر ایم کیو ایم کو اعتماد میں نہیں لیا گیا یکطرفہ فیصلے ہوں گے تو کراچی کے عوام قبول نہیں کریں گے۔