کراچی کے علاقے محمودآباد میں زہریلی شراب پینے سے چارافراد ہلاک ۔

کراچی کے علاقے محمودآباد میں زہریلی شراب پینے سے چارافراد ہلاک ۔

پولیس کے مطابق محمودآباد چینسر گوٹھ میں زہریلی شراب پینے سے چارافراد ہلاک ہوگئے ۔ایم ایس جناح ہسپتال کے مطابق ان افراد کو محمودآباد ٹیپوسلطان تھانے کی حدود میں واقع چینسرگوٹھ سے بے ہوشی کی حالت میں لایا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوںنے گزشتہ رات کچی شراب پی جو کی زہریلی تھی اوراسے پیتے ہی وہ بے ہوش ہوگئے جبکہ ہسپتال پہنچانے پر ڈاکٹروں نے اموات کی تصدیق کردی۔