سندھ میں سی این جی کا ناغہ اچانک ختم سٹیشنز مالکان تذبذب کا شکار ہو گئے چیئر مین سی این جی ایسوسی ایشن

سندھ میں سی این جی کا ناغہ  اچانک ختم    سٹیشنز مالکان  تذبذب کا شکار ہو گئے  چیئر مین سی این جی ایسوسی ایشن

کراچی(نوائے وقت نیوز)سندھ میں سی این جی کا ناغہ اچانک ختم کر دیا گیا۔ چیئر مین سی این جی ایسوسی ایشن شیر سلمان کے مطابق ناغہ ختم کرنے سے سی این جی سٹیشنز مالکان تذبذب کا شکار ہیں۔