اسلام آباد کے تمام حساس علاقوں میں آپریشن کا فیصلہ، فضائی کارروائی متوقع

کراچی (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد کے تمام حساس علاقوں میں آپریشن کا فیصلہ ہوگیا۔ اُمت کے مطابق بہارہ کہو، ترنول اور مارگلہ کی پہاڑیوں میں کارروائی کی جائیگی۔ زمینی کے ساتھ فضائی آپریشن کا بھی امکان ہے۔ شو آف پاور کیلئے فل ڈریس ریہرسل کا پروگرام بھی ہے۔