آپریشن میں حصہ لینے والے فوجیوں کو سلام پیش کرتا ہوں : مشرف

آپریشن میں حصہ لینے والے فوجیوں کو سلام پیش کرتا ہوں : مشرف

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے آپریشن ’’ضربِ عضب‘‘ میں حصہ لینے والے فوجیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ شہادت حاصل کرنے والے فوجیوں کے پیاروں کو سلام ہے۔ پاکستانی قوم اپنے بیٹوں کو سپورٹ کرے، پاکستان کو شدت پسندی سے خطرہ ہے۔