سابق صدر آصف زرداری کراچی پہنچ گئے

کراچی(خصوصی رپورٹر)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کراچی پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ بعد ازاں وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سہون شریف روانہ ہوگئے۔
زرداری / کراچی