کیا ذوالفقار مرزا واپس آجائیں گے ، سیاسی حلقوںمیںبحث

کیا ذوالفقار مرزا واپس آجائیں گے ، سیاسی حلقوںمیںبحث

کراچی( وقائع نگار) ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی حلقوںمیں یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ کیاڈاکٹر ذوالفقار مرزا واپس آجائیں گے ۔ ایم کیو ایم نے علیحدگی کے اعلان کے وقت زیادہ اعتراضات لیاری گینگ وارا ور پیپلز امن کمیٹی کے حوالے سے اٹھائے ہی او رسیاسی حلقوںمیں یہ کہا جارہا ہے کہ لیاری والے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو ہیرو مانتے ہیں تو کیا الیکشن سے قبل ڈاکٹر ذوالفقار مرزا دوبارہ لیاری کی سیاست میں فعال اور سرگرم ہوجائیں گے۔