اندرونی اختلافات: اے این پی کراچی سے سیٹ نہیں جیت پائے گی

اندرونی اختلافات: اے این پی کراچی سے سیٹ نہیں جیت پائے گی


لاہور (خصوصی رپورٹ) اندرونی اختلافات کے باعث اے این پی کراچی سے سیٹ نہیں نکال پائے گی۔ امت رپورٹ کے مطابق اے این پی میں صرف دھڑے بندی ہی نہیں بلکہ ٹکٹوں کی تقسیم پر بھی شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔ کراچی میں دو ارکان قومی اسمبلی کی ناقص کارکردگی سے حلقے کے مکین مایوس ہو گئے۔ علاوہ ازیں کراچی میں جماعت اسلامی‘ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کا ممکنہ اتحاد بھی اے این پی کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
اے این پی