سندھ کا آئندہ وزیر اعلیٰ ہمارا ہوگا:مصطفی کمال
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہا ہے کہ 24دسمبر کو لیاقت آباد میں جلسہ کرینگے جو ہمارے مستقبل کی راہ کا تعین کرے گا آئندہ وزیر اعلیٰ سندھ ہمارا ہوگا۔ وہ سی پی این ای ایڈیٹرز کلب میں خطاب کررہے تھے۔قبل ازیں سید مصطفیٰ کمال کی سی پی این ای ایڈیٹرز کلب پہنچنے پرجنرل سیکرٹری اعجاز الحق نائب صدر عامر محمود نے پی