پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی نہ کرنے پر اتفاق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کور کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی نہ کرنے پر اتفاق کیا۔