وزیر اعلیٰ سندھ سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات، ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنے پر اتفاق

وزیر اعلیٰ سندھ سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات، ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنے پر اتفاق

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی جس میں تحریک انصاف کے عارف علوی سمیت سندھ کے چاروں ایم پی ایز موجود تھے۔ پیپلز پارٹی کے تاج حیدر، سعید غنی، وقار مہدی اور راشد ربانی بھی موجود تھے۔ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ کراچی میں امن و امان کے لئے دونوں پارٹیاں تعاون کریں گی۔