کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی مزید مہنگی

کراچی (آئی این پی) ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 43 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 44 روپے 30 پیسے فی کلو ہوگئی۔ چینی کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات آئندہ دنوں ریٹیل مارکیٹ میں بھی دیکھے جائیں گے جس کے بعد چینی 45 روپے بڑھ کر 46 روپے فی کلو ہوجائے گی۔