کراچی میں پے در پے حملوں نے سکیورٹی اداروں کے انٹیلی جنس نظام کی قلعی کھول دی

کراچی(خصوصی رپورٹ) کراچی میں ہونے والے پے در پے حملوں نے سکیورٹی اداورں کے انٹیلی جنس نظام کی قلعی کھول دی ہے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تنظیمیں اپنے خلاف آپریشن میں فعال افسروں کو نشانہ بنا رہی ہیں، قیوم آباد شدت پسندوں کا مضبوط گڑھ ہے۔