کراچی : اوورہیڈ برج ٹرک پر گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے علاقے الآصف سکوائر کے قریب اوورہیڈبرج ٹرک پر گر گیا جس سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔