عسکری قیادت سے طالبان کمیٹی کی ملاقات کا امکان نہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) عسکری قیادت کے ساتھ طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کا امکان نہیں ہے۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق عسکری قیادت اس تاثر سے بچنا چاہتی ہے کہ مذاکرات پر اسکا حکومت سے ایجنڈا الگ ہے تاہم مذاکراتی کمیٹی کی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کا امکان ہے۔