سندھ رینجرز نے لاپتہ اور گرفتار ملزموں سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا، ترجمان

سندھ رینجرز نے لاپتہ اور گرفتار ملزموں سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا، ترجمان

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان رینجرز نے کہا ہے کہ سندھ میں رینجرز کو بلاجواز تنقید کا نشانہ بنانا درست نہیں۔ رینجرز نے لاپتہ اور گرفتار ملزموں سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا۔ رینجرز صرف جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کر رہی ہے، دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔
سندھ رینجرز