زرداری نے قائم علی شاہ شرجیل میمن کو دبئی طلب کرلیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کو دبئی طلب کر لیا جس کے بعد وزیر اطلاعات سندھ دبئی روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ آج روانہ ہوں گے۔