پاکستان سالانہ سوا لاکھ میٹرک ٹن چائے درآمد کرتا ہے

کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان سالانہ سوا لاکھ میٹرک ٹن چائے درآمد کرتا ہے۔ امت کے مطابق درآمدی ممالک میں بھارت اور کینیا سرفہرست ہیں۔