لال مسجد تحقیقاتی کمشن سے کوئی زیادہ امید نہیں: مولانا عبدالعزیز

کراچی (خصوصی رپورٹ) لال مسجد تحقیقاتی کمشن سے کوئی زیادہ امید نہیں۔ امت کے مطابق مولانا عبدالعزیز نے کہا کمشن کی راہ میں کام کا آغاز کرنے سے پہلے رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے۔