ملک ریاض کی عبوری ضمانت میں 30اگست تک توسیع

کراچی ( سالک مجےد ) سندھ ہائےکورٹ نے ملک رےاض کی عبوری ضمانت مےں 30اگست تک توسےع کردی ہے ۔ ملک رےاض کے وکےل شوکت حےات نے عدالت کو بتاےا کہ ان کے موکل عارضہ قلب مےں مبتلا ہےں۔ ان کی عبوری ضمانت مےں مزےد توسےع کی جائے۔ ملک رےاض کے خلاف راولپنڈی کی اےنٹی کرپشن عدالت مےں مقدمہ زےر سماعت ہے ۔ عدالت نے وکےل کے دلائل سننے کے بعد ملک رےاض کی درخواست پر عبوری ضمانت مےں 30اگست تک توسےع کردی ہے۔